سیاسی ہلچل میں تیزی،رابطے تیز،غیر فعال ایم ایم اے کو متحرک کرنے کی کاوشیں،اہم ملاقاتیں

سیاسی ہلچل میں تیزی،رابطے تیز،غیر فعال ایم ایم اے کو متحرک کرنے کی کاوشیں،اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملکی سیاست میں ایک نئی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے جہاں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علامہ سید ساجد علی نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ علامہ ساجد نقوی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ … Read more

پی ٹی آئی کا بڑا ریلیف مل گیا،اہم ترین راہنما بری،جا نئے تفصیلات

پی ٹی آئی کا بڑا ریلیف مل گیا،اہم ترین راہنما بری،جا نئے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز) سانحہ 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ کے مشہور مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، حمزہ عظیم سمیت 5 ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا۔ عدالت نے یہ فیصلہ شیرپاؤ پل کیس میں سنایا، … Read more

ہمارے راہنماؤں کو سزائیں قانون کےتقاضوں کوپوراکیےبغیردی گئی ہیں،بیرسٹر گوہر

ہمارے راہنماؤں کو سزائیں قانون کےتقاضوں کوپوراکیےبغیردی گئی ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں متنازع فیصلوں کی کمی نہیں ہے۔ عدلیہ کےمتنازع فیصلوں میں ایک اورکااضافہ ہوا۔ایسےفیصلوں سےملک کی بدنامی ہوتی ہے۔شروع سےکہاشفاف ٹرائل ہوناچاہیے،ہمیں بھی صفائی کاموقع ملناچاہیے۔ آئین وقانون کاتقاضاہےتمام کیسزجن میں ایک ہی الزام ہوایک ہی مقدمہ ہوگا۔سپریم … Read more

9 مئی کیس،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر اور پی ٹی آئی کارکنوں کو 10 سال قید کی سزا

9 مئی کیس،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر اور پی ٹی آئی کارکنوں کو 10 سال قید کی سزا

لاہور (اے بی این نیوز     ) انسداد دہشت گردی کی عدالت سرگودھا نے میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کے کیس کا فیصلہ 9 مئی کو سنایا، عدالت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ، رانا بلال اور پی ٹی آئی کے 80 کارکنوں کو … Read more

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن،کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری ،تفصیلی رپورٹ، جا نئے کون کون کامیاب ہو ئے

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن،کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری ،تفصیلی رپورٹ، جا نئے کون کون کامیاب ہو ئے

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔ خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد اور آزادامیدوار روبینہ ناز سینیٹر منتخب۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابقروبینہ خالد کو52 جبکہ روبینہ ناز کو 89ووٹ ملے۔ اعظم سواتی اور جے یوآئی کے دلاور خان ٹیکنو کریٹ کی سیٹ … Read more

سینیٹ الیکشن، جانئےپارٹی پوزیشن، کس کو کتنی اکثریت ملی،کون پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر

سینیٹ الیکشن، جانئےپارٹی پوزیشن، کس کو کتنی اکثریت ملی،کون پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایوان بالاء،حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔پیپلزپارٹی 26سینیٹرز کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی۔پی ٹی آئی سینٹ میں دوسری بڑی پارلیمانی جماعت بنگئ۔پی ٹی آئی کو 16سینیٹرز کے علاوہ مزید 6 آزاد سینیٹرز کی حمایت حاصل۔پی پی26،ن لیگ20،آزاد6،باپ4 اور ایم کیوایم اور اے این پی … Read more

موسلادھار بارشیں ، بابوسر روڈ پر بادل پھٹنے سے تباہی ، ڈاکٹر کی فیملی سمیت7 افراد جاں بحق ،15 سے زائد سیاح لاپتہ

موسلادھار بارشیں ، بابوسر روڈ پر بادل پھٹنے سے تباہی ، ڈاکٹر کی فیملی سمیت7 افراد جاں بحق ،15 سے زائد سیاح لاپتہ

گلگت (اے بی این نیوز)بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ گلگت بابو سر روڈ پر سیلابی ریلہ میں بہہ جانے والون کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے،ا بتک … Read more

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!