تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے،اعلامیہ کے مطابق عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر مکمل اعتماد کیا،سیاسی معاملات مزید مشاورت کے لیے سیاسی … Read more

روسی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات طےپاگئی

روسی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات طےپاگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف کی اگلے ہفتے ملاقات طے پاگئی۔ذرائع کے مطابق روسی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات اگلے ہفتے چین میں شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کی سائیڈ لائن پر ہوگی۔ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کا فروغ ایجنڈے میں شامل، خطے کی سلامتی … Read more

ہیڈ قادر آباد، سیلابی صورتحال کےباعث بند توڑدیا گیا

ہیڈ قادر آباد، سیلابی صورتحال کےباعث بند توڑدیا گیا

قادر آباد(اے بی این نیوز)پاک فوج کےجوان موقع پر پہنچ گئےتیاریاں شروع قریبی مساجد میں اعلان ہو رہا ہے کہ لوگ اپنے مال مویشی لے کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہو جائیں۔سیالکوٹ اور وزیرآباد کو بچانے کا فیصلہ۔ گوجرانوالہ کے مقامات پر دریائے چناب کے بند توڑے دیئے گئے۔دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد … Read more

پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب،  مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی

پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب،  مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، مسلسل بارشوں کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، پنجاب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پاک فوج کی مد طلب کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے … Read more

توشہ خانہ ٹو کیس میں فیملی اور وکلاء کو سماعت میں شامل کرنیکا حکم

توشہ خانہ ٹو کیس میں فیملی اور وکلاء کو سماعت میں شامل کرنیکا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت میں سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیملی اور وکلاء کو شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم … Read more

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے ستلج میں پانی کے بہائو میں مسلسل اضافہ

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے ستلج میں پانی کے بہائو میں مسلسل اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بہاؤ میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر بہت اونچےدرجےکا سیلاب ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گنڈا سنگھ والا پرپانی کا بہاؤ بڑھ کر ایک لاکھ95 ہزار 899 کیوسک تک … Read more

ہنگو میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید 17 زخمی

ہنگو میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید 17 زخمی

ہنگو(اے بی این نیوز)ہنگو میں فرنٹئیر کا نسٹیبلری کےقلعے پر دہشتگردوں نےحملہ کردیا،حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید، 17 زخمی ہوگئے۔ہنگومیں دوآبہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں طورہ وڑی کےمقام پرایف سی قلعےپردہشتگردوں نے حملہ کردیا،پولیس اور ایف سی جوانوں کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف … Read more

رانا ثناء اللہ کے گھر حملے کا کیس،عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10ْ۔10 سال قید کی سزا

رانا ثناء اللہ کے گھر حملے کا کیس،عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10ْ۔10 سال قید کی سزا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی وسینیٹ کے سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے … Read more

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا جس کا مقصد … Read more

سندھ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

سندھ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے ماتلی میں ایک شہری کا قتل ہوا، مرحوم … Read more