اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کا بڑا اکھٹ،جا نئے تفصیلات

اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کا بڑا اکھٹ،جا نئے تفصیلات

دوحہ (اے بی این نیوز)دوحہ میں اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس جاری ہے جہاں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مسلم دنیا کے رہنماؤں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسرائیل کی جارحیت پر شدید مذمت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی ہورہی … Read more

اسرائیلی حکومت کو رعایت نہیں دی جا سکتی ، ترک صدر کو دو ٹوک اعلان

اسرائیلی حکومت کو رعایت نہیں دی جا سکتی ، ترک صدر کو دو ٹوک اعلان

دوحہ (اے بی این نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔اسرائیلی کے توسیع پسند انہ عزائم مشرق وسطیٰ اورعالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہیں۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔مسلمان ملکوں کی طرف سے قطر کے ساتھ … Read more

وزیراعظم کی عالمی راہنمائوں سے اہم ملاقاتیں

وزیراعظم کی عالمی راہنمائوں سے اہم ملاقاتیں

دوحہ (اے بی این نیوز) دوحہ میں منعقدہ عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، فلسطین کے صدر محمود عباس اور امیر قطر شیخ تمیم … Read more

قطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا،مشترکہ اعلامیہ

قطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا،مشترکہ اعلامیہ

دوحہ (اے بی این نیوز)عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابققطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا۔اسرائیل کے غیرقانونی حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی اور جوابی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعلان۔اسرائیلی حملے کے جواب … Read more

اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

دوحہ ( اے بی این نیوز       )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم ایک اہم اور افسوسناک واقعے کے تناظر اکھٹے ہوئے ۔ اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا۔پاکستان قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی … Read more

190 ملین پائونڈ کیس،عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنیکی درخواست پر تحریری حکم جاری

190 ملین پائونڈ کیس،عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنیکی درخواست پر تحریری حکم جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ پالیسی کے مطابق جلد کیس مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے چیف … Read more

قطر پر اسرائیلی حملہ، سلامتی کونسل میں پاکستان ،اسرائیل کی جھڑپ

قطر پر اسرائیلی حملہ، سلامتی کونسل میں پاکستان ،اسرائیل کی جھڑپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمعرات کو پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے قطر میں حماس رہنماؤں پر حالیہ اسرائیلی حملے کو ’غیر قانونی، بلا اشتعال اور خطے کے استحکام کے لئے خطرہ‘ قرار دیا۔ پاکستان اور اسرائیل کے مابین سخت جملوں کا یہ … Read more

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد سے راولپنڈی تک مسافروں کے لیے ریل کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹرو اور بس سروس، نئی بسیں اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ بھی پہلے فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے ٹریک دستیاب ہے اور اس منصوبے … Read more

ٹی چوک منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم

ٹی چوک منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اسلام آباد میں آج ایک اہم ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ٹیم کو مبارکباد دی اور اس موقع پر واضح کیا کہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی چوک منصوبہ اسلام آباد اور … Read more

قطر پر اسرائیلی حملہ،پاکستان، سعودی عرب، ایران اور اقوام متحدہ کی شدید مذمت

قطر پر اسرائیلی حملہ،پاکستان، سعودی عرب، ایران اور اقوام متحدہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسرائیلی فوج کی کارروائی نے مشرق وسطیٰ کی فضا کو مزید کشیدہ کر دیا ہے، جہاں حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا گیا اور سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ … Read more