وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع،اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت ہمراہ ہو گی

وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع،اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت ہمراہ ہو گی

اسلام آباد (رضوان عباسی )وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، اس اہم دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت، وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف سعودی قیادت سے اہم … Read more

نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا،وزیردفاع خواجہ آصف

نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا،وزیردفاع خواجہ آصف

دوحہ ( اے بی این نیوز       )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان رجیم بارڈر پر اعتراض کرتی ہے ،وہ سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک انٹرنیشنل بارڈر موجود ہے۔نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا۔دونوں ملکوں کی سرحد کو طالبان رجیم جو بھی کہے زمینی … Read more

پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاک افغان معاہد ہ، طورخم بارڈر کھلنے کی نوید ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ۔ 9روز بعد طورخم بارڈر تجارتی ٹریفک کے لیے کھولنے کی تیاری مکمل۔ کشیدگی کے باعث بند طورخم بارڈر کی بحالی کا عمل شروع۔ طورخم بارڈر … Read more

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا ہے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون کو چین سے لانچ کیا گیا جسے پاکستان کے خلائی ادارے اسپارکو نے تیار کیا ترجمان اسپارکو کے مطابق کراچی میں … Read more

مستونگ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق بابکی پر قاتلانہ حملہ

مستونگ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق بابکی پر قاتلانہ حملہ

مستونگ (اے بی این نیوز)مستونگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق عزیزآباد میں گھر کے سامنے ضیاء الحق ابابکی پر دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی، ضیاء الحق فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ مزید پڑھیں: … Read more

فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات۔جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر ساؤتھ نے خودکش بمبار گرفتار کر لیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابقگرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے طور پر ہوئی۔ملزم کندھار کا رہائشی اور کندھار جوہریہ … Read more

پاک فضائیہ کے جے ایف17 مشقوں میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

پاک فضائیہ کے جے ایف17 مشقوں میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک3 جنگی طیاروں پر مشتمل دستہ دو طرفہ فضائی مشق میں شرکت کےلیے آذربائیجان پہنچ گیا۔ پاک فوج ک شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق انڈس شیلڈالفامیں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچا ہے، پاک فضائیہ کے … Read more

دوحہ مذاکرات: پاکستان نے افغان وفد کیلئے کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

دوحہ مذاکرات: پاکستان نے افغان وفد کیلئے کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

دوحہ ( اے بی این نیوز)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق مذاکرات کی میزبانی قطری انٹیلی جنس چیف عبداللہ بن محمد آل خلیفہ کر رہے ہیں اور پاکستان افغانستان سے دہشت گرد گروپوں کی دراندازی کے یک … Read more

سعودی حکومت کا بڑا اقدام !عازمین حج کے لیےبڑی خوشخبری

سعودی حکومت کا بڑا اقدام !عازمین حج کے لیےبڑی خوشخبری

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز)سعودی عرب نے ایک بار پھر مسجد الحرام میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے نئی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے پہلی بار ’’زمزم فرام ناسک‘‘ کے نام سے نئی سروس شروع کی ہے۔ اس ایپ کے … Read more

علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل ، وارنٹ کیساتھ آج لاہور جائے گی

علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل ، وارنٹ کیساتھ آج لاہور جائے گی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی پولیس نے علیمہ خان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی، تھانہ صادق آباد کی خصوصی ٹیم وارنٹ لے کر آج لاہور روانہ ہوگی۔ علیمہ خان کے وارنٹ میں 14 اپر مال روڈ لاہور کا پتہ درج ہے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے ملزم کی … Read more