راولپنڈی اور حسن ابدال سے فتنہ الخوارج کے 4 سہولت کار گرفتار


راولپنڈی(اے بی این نیوز) راولپنڈی اور حسن ابدال سے فتنہ الخوارج کے 4 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے۔

ملزمان نے دھمکی کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پھیلائی تھی ۔ ملزمان نے 11 اگست کو کارروائیوں کی دھمکی دی تھی۔

ویڈیو بنانے اور پھیلانے والے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
9 مزید پڑھیں: مئی کے منصوبہ سازوں کو سزا دینی ہوگی،خرم دستگیر



Source link

Leave a Comment