آئندہ دو دن موسم کیس رہے گا، لینڈ سلائیڈنگ الرٹ جاری ، کن کن شہروں میں خطرہ ہے، جا نئے تفصیلات

آئندہ دو دن موسم کیس رہے گا، لینڈ سلائیڈنگ الرٹ جاری ، کن کن شہروں میں خطرہ ہے، جا نئے تفصیلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ دو روز تک متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے اور سڑکیں بند ہونے کا … Read more

مسافر کشتی ڈوبنے سےمتعدد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

مسافر کشتی ڈوبنے سےمتعدد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

باسیلان (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں 350 سے زائد افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ جنوبی فلپائنی صوبے باسیلان کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر کشتی بندرگاہی شہر زمبوانگا سے جنوبی جزیرے جولو کی طرف جا رہی تھی۔ … Read more

عمران خان کی صحت خراب،ہسپتال لانے پر پی ٹی آئی نے وضاحت طلب کر لی ،جا نئے بیرسٹر گوہر نے کیا مطالبہ کیا

عمران خان کی صحت خراب،ہسپتال لانے پر پی ٹی آئی نے وضاحت طلب کر لی ،جا نئے بیرسٹر گوہر نے کیا مطالبہ کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی چیئرمین عمران خان کو اسپتال منتقل کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان کی صحت سے متعلق مکمل اور شفاف تفصیلات طلب کر لی ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات … Read more

8 فروری کو ہڑتال پر اپوزیشن اتحاد کا مشاورتی فیصلہ سامنے آگیا

8 فروری کو ہڑتال پر اپوزیشن اتحاد کا مشاورتی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے اور ہڑتال کرنے پر مشاورت کی ہے۔ اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، محمد زبیر، عمار علی جان اور مصطفی نواز کھوکھر نے … Read more

رمضان پیکیج کا اعلان، فی کس 10 ہزار روپے، جا نئے کیسے ملے گا

رمضان پیکیج کا اعلان، فی کس 10 ہزار روپے، جا نئے کیسے ملے گا

لاہور (  اے بی این نیوز    )رمضان المبارک کے موقع پر پنجاب حکومت نے مستحق افراد کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانا اور غریب طبقے کو رمضان کے … Read more

شناختی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ، نظام تبدیل، انگوٹھےکا نشان ختم، نیا سسٹم آگیا،جا نئے کیا

شناختی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ، نظام تبدیل، انگوٹھےکا نشان ختم، نیا سسٹم آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حکومت نے شناختی نظام کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انگوٹھے کے نشان کی جگہ اب چہرے کی شناخت (فیشل ریکگنیشن) کا نظام متعارف کرانے پر … Read more

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاوزیراعظم کو باضابطہ خط ، جانیے اہم تفصیلات

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاوزیراعظم کو باضابطہ خط ، جانیے اہم تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر مطلوبہ وفاقی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو … Read more

سرکاری افسران کی دہری شہریت پر اہم حکومتی فیصلہ

سرکاری افسران کی دہری شہریت پر اہم حکومتی فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے سرکاری افسران کی دوہری شہریت کے خلاف ووٹ دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ایم این اے نور عالم خان کا سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت ختم کرنے … Read more

8 فروری کو پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، آئینی حدود میں ہوگا، بیرسٹر عمیر نیازی

8 فروری کو پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، آئینی حدود میں ہوگا، بیرسٹر عمیر نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ متعدد سیاسی جماعتیں احتجاجی اتحاد کا حصہ ہیں اور پی ٹی آئی اپنے احتجاج کو مکمل طور پر آئینی دائرے میں رہتے ہوئے آگے بڑھائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی دیگر جماعتوں … Read more

مری شدید برفباری کا امکان ، الرٹ جاری

مری شدید برفباری کا امکان ، الرٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے مری میں آج رات سے شدید برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گرد و نواح میں برفباری کا یہ سلسلہ کل شام تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ برفانی طوفان کا خدشہ بھی ظاہر کیا … Read more